ممکن ہے کہ بھینس دودھ نہ دے یا دو کلو سے کم دے، یوں یہ معاملہ اجارہ کے اصول کے خلاف بنے گا۔ اس لیے اجرت کا طے ہونا ضروری ہے، اجرتِ مجہولہ کے ساتھ عقدِ اجارہ جائز نہیں ہے۔