زکوۃ کے برخلاف عشر مقروض پر بھی واجب ہے، یہ مقروض ہونے کے سبب معاف نہیں ہوتا
اصل حکم تو زرعی پیداوار میں سے دینے کا ہے، تاہم بقدرِ عشر قیمت کی ادائیگی سے بھی عشر ادا ہوجائے گا
عشر چونکہ پیداوار کی زکوٰۃ کا نام ہے اس لئے اس کے مصارف بھی وہی ہیں جو زکوٰۃ کے ہیں