بعض صورتوں میں پرانی مسجد کی زمین کو بیچ کر اس کی رقم سے دوسری جگہ نئی مسجد بنانا جائز ہے۔
مسلکی تفریق سے بالاتر ہو کر ایک ہی مسجد قائم کریں اور ایک امام کی اقتدا میں سب کو باجماعت نماز پڑھیں