کسی قول کو دلیل بنا کر اعضائے وضو کو کپڑے سے خشک کرنے کی کراہت ثابت نہیں ہوتی
جب دورانِ نماز ایسی گہری نیند آ جائے جس سے اعضائے بدن ڈھیلے پڑ جائیں تو وضو ٹوٹ جاتا ہے
محض شک ہونے سے وضو نہیں ٹوٹتا، جب تک کہ ہوا خارج ہونے کا یقین نہ ہو جائے، خاص طور پر دورانِ نماز جب تک ہوا خارج ہونے کی آواز سنے یا بو محسوس کئے بغیر نماز نہ توڑے