کیا عقاب الدین نام رکھنا درست ہے؟


سوال نمبر:5057
السلام علیکم! کیا عقاب الدین نام رکھنا جائز ہے؟ معنی کے اعتبار سے صحیح ہے؟

  • سائل: زرین قادریمقام: بینگلورو، ہندوستان
  • تاریخ اشاعت: 06 اکتوبر 2018ء

زمرہ: اسلامی نام

جواب:

عقاب الدین معنیٰ‌ کے اعتبار سے درست ہے، یہ نام رکھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری