کیا خواتین ایامِ مخصوصہ میں وظائف پڑھ سکتی ہیں؟


سوال نمبر:4232
کیا خواتین حیض و نفاس میں فیوظات محمدیۃ سے روزانہ کے اوراد و واظائف پڑھ سکتی ہیں ؟

  • سائل: شمائلا نازمقام: راول پنڈی
  • تاریخ اشاعت: 31 مئی 2017ء

زمرہ: نفاس  |  حیض

جواب:

خواتین حیض و نفاس کے ایام میں اذکار، وظائف اور درود و سلام پڑھ سکتی ہیں۔ وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے:

کیا حائضہ وظائف پڑھ سکتی ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری