Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
سوال نمبر
:375
موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
عبادات
جواب:
موزوں پر مسح کی درج ذیل شرائط ہیں :
موزے ایسے ہوں کہ ٹخنے چھپ جائیں۔
پاؤں سے چپٹے ہوئے ہوں کہ انہیں پہن کر آسانی سے چل پھر سکے۔
چمڑے کے ہوں یا کم از کم تلا چمڑے کا ہو باقی حصہ کسی اور موٹی چیز کا ہو۔
وضو کر کے پہنا ہو۔
نہ پہننے سے پہلے جنبی ہو نہ پہننے کے بعد جنبی ہوا ہو۔
مقررہ مدت کے اندر پہنے جائیں۔
کوئی موزہ پاؤں کی تین انگلیوں کے برابر پھٹا ہوا نہ ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
روزہ فرض ہونے کی کیا شرائط ہیں؟
زکوۃ کن لوگوں کو دی جاسکتی ہے؟
کیا تشہد پڑھتے ہوتے شہادت کی انگلی اٹھانے کے بعد مٹھی بند رکھنی چاہیے؟
شریعت کیا ہے؟
کیا رسول اللہ (ص) نے اپنی زندگی میں 3 دن نماز تروایح ادا کی؟
کیا نماز میں شلوار گھٹنوں سے اوپر ہونی چاہے؟
صومِ داؤدی کسے کہتے ہیں؟
کیا دانتوں سے خون نکلنے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟
ایک مرد اور ایک عورت امام کے ساتھ باجماعت نماز کیسے ادا کریں گے؟
اہم سوالات