کن چیزوں سے تیمم ٹوٹتا ہے؟


سوال نمبر:363
کن چیزوں سے تیمم ٹوٹتا ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء

زمرہ: تیمم  |  طہارت

جواب:

جن چیزوں سے وضو ٹوٹتا یا غسل واجب ہوتا ہے ان سے ہی تیمم بھی ٹوٹ جائے گا۔ جونہی پانی مل جائے اور استعمال کرنا ممکن ہو، تیمم ختم ہو جائے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔