کیا ذکر کے ساتھ دف بجانا جائز ہے؟


سوال نمبر:3206
السلام علیکم! میں نے کچھ صوفی گروپس کو اللہ کے ذکر کے ساتھ دف بجاتے دیکھا ہے۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

  • سائل: بلال قمرمقام: ریاست ہائے متحدہ امریکہ
  • تاریخ اشاعت: 02 جولائی 2014ء

زمرہ: تصوف

جواب:

اللہ تعالیٰ کے ذکر کے ساتھ دف بجانا جائز ہے۔ اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی