کیا بولی والی کمیٹی جائز ہے؟

سوال نمبر:3119
السلام علیکم! کیا بولی والی کمیٹی جائز ہے؟

  • سائل: توقیر عباسمقام: گجرانوالہ
  • تاریخ اشاعت: 15 اپریل 2014ء

زمرہ: لکی کمیٹی   |  جدید فقہی مسائل

جواب:

بولی والی کمیٹی جائز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی