کیا 9 محرم الحرام کو قبرستان میں جانا جائز ہے؟


سوال نمبر:3016
السلام علیکم میرا سوال ہے کہ کیا 9 محرم الحرام کو قبرستان میں جانا جائز ہے؟

  • سائل: شمس الدین جمالیمقام: ٹنڈو اللہ یار
  • تاریخ اشاعت: 10 جنوری 2014ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

9 محرم الحرام کو قبرستان جانا جائز ہے، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی