تعویذ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟


سوال نمبر:2703
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ تعویذ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ برائے مہربانی قرآن وحدیث سے اس کے حوالہ عنایت فرمائیں۔

  • سائل: شاہد علیمقام: چشمہ، میانوالی
  • تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2013ء

زمرہ: روحانیات  |  دم، درود اور تعویذ

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی