سوال نمبر:2697
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے اگر روزہ کی حالت میں بندہ ہاتھ سے زنا (مثلا ہاتھ سے منی نکالتا ہے) کرتا ہے تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں اور اس کا کفارہ کیا ہو گا اور کیا کرنا ہوگا؟
- سائل: صدام حسینمقام: لاہور
- تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2013ء
جواب:
اس صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا جبکہ کفارہ نہیں ہے، البتہ روزہ کی قضاء ادا کرے
گا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔