سوال نمبر:2630
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام ایک لڑکی کو دوسری لڑکی کے ساتھ شادی کرنے کا حق دیتا ہے؟
- سائل: سارہ کنول مقام: نا معلوم
- تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء
جواب:
لڑکی کی لڑکی کے ساتھ شادی یا لڑکے کی لڑکے کے ساتھ شادی حرام ہے، لہذا ایسا عمل
جائز نہیں ہے، چونکہ اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔