سوال نمبر:2428
السلام وعلیکم میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا آذان کا جواب عورت پر بھی واجب ہے؟
- سائل: سعدیہ نازمقام: مردان، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 13 مارچ 2013ء
جواب:
عورت پر بھی آذان کا جواب دینا واجب ہے۔ مخصوص ایام میں بھی عورت آذان کا جواب
دے سکتی ہے لیکن نماز نہیں پڑھے گی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔