سوال نمبر:2224
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قرض کی رقم سے سرمایہ کاری کی جا سکتی ہے؟
- سائل: محمد یوسفمقام: راولپنڈی، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 17 اکتوبر 2012ء
جواب:
قرض کی رقم سے سرمایہ کاری کرنا جائز ہے۔ لیکن قرض اگر سود پر لیا ہو تو جائز نہیں
ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔