سوال نمبر:2191
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں اپنے گھر کی روزانہ صفائی کرتی ہوں تو صفائی کے دوران بہت سے چھوٹے بڑے بال نکلتے ہیں گھر میں اس طرح روزانہ بالوں کا نکلنا کس بات کی علامت ہے؟
- تاریخ اشاعت: 05 اکتوبر 2012ء
جواب:
آپ لوگوں کے بال کمزور ہیں وہ گرتے ہیں۔ آپ وہم نہ کریں یہ کسی بات کی علامت نہیں
ہے۔ کہیں کسی جادو ٹونے والے کے ہتھے نہ چڑھ جانا۔ وہ آپ کو نئے چکروں میں ڈال دیں
گے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔