طلاق کے بعد جہیز کے سامان کا حق دار کون ہوتا ہے؟


سوال نمبر:1942
طلاق کے بعد عورت کو اپنے والدین اور شوہر کی طرف سے ملنے والے سامان کا حق دار کون ہوتا ہے؟

  • سائل: محمد فیضانمقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 10 جولائی 2012ء

زمرہ: نکاح

جواب:

طلاق کے بعد بھی عورت کو اپنے والدین اور شوہر کی طرف سے ملنے والے سامان کی حقدار وہی عورت ہوتی ہے جس کو یہ سامان ملا ہوتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری