کیا انڈے کھانا اسلام میں جائز ہے؟


سوال نمبر:1891
انڈے کھانا اسلام میں جائز ہے؟ حلال، حرام، مکروہ، مکروہ تنزیہی وغیرہ کس حکم میں آتا ہے؟

  • سائل: حسیبمقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 29 جون 2012ء

زمرہ: خور و نوش

جواب:

جی ہاں انڈے کھانا اسلام میں جائز ہیں۔ یہ حلال ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری