کیا شیعہ مسلمان ہیں؟


سوال نمبر:1315
کیا شیعہ مسلمان ہوتے ہیں؟ میری ایک دوست کے کچھ رشتے دار شیعہ ہیں، وہ کہتی ہے کہ شیعہ بھی مسلمان ہوتے ہیں۔ آپ جواب دے کر میری رہنمائی کر دیں۔ شکریہ

  • سائل: حافظہ درافشاں مجتبیمقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 23 دسمبر 2011ء

زمرہ: عقائد

جواب:

اس سوال کا جواب تفصیل طلب ہے،
براہِ مہربانی تفصیلی جواب کے لیے نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری