مجھے نوکری نہیں مل رہی ہے میرے لیے دعا کریں اور کو ئی وظیفہ بتا دیں؟
سوال نمبر:973
مجھے نوکری نہیں مل رہی ہے میرے لیے دعا کریں اور کو ئی وظیفہ بتا دیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام: سید شیر شاہ
- مقام: لاہور، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 14 مئی 2011ء
موضوع:زکوۃ | توسل
جواب:
آپ روزانہ
استغفرالله العظيم و اتوب اليه
100 مرتبہ پڑھا کریں اور دو رکعت صلوۃ حاجت پڑھا کریں۔ نماز کے بعد اپنی حاجت
کے لیے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے وسیلے سے دعا مانگیں، اللہ تعالیٰ باعزت روزگار
نصیب فرمائے گا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان
Print Date : 04 December, 2024 01:28:56 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/973/