Fatwa Online

مرتد کسے کہتے ہیں؟

سوال نمبر:89

مرتد کسے کہتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 20 جنوری 2011ء

موضوع:مرتد اور باغی کے احکام

جواب:

اسلام کا کلمہ پڑھ کر جو مسلمان ہو جائے اور اس کے بعد کلمہ کفر کہے اور اس پر قائم رہے، ایسے شخص کو مرتد کہتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 04 April, 2025 10:50:09 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/89/