عربی میں (ض) اس حرف کو کیا پڑھنا درست ہے؟
سوال نمبر:832
عربی میں (ض) اس حرف کو کیا پڑھنا درست ہے؟
کیوں کہ کچھ (ذآد) پڑھتے ہیں جو کہ کہا جاتا ہے پڑھنا حرام ہے جبکہ کچھ(دآد) پڑھتے ہیں۔
سوال پوچھنے والے کا نام: فیصل اکرم
- مقام: نواب شاہ، سندھ، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 29 مارچ 2011ء
موضوع:تلاوت قرآن مجید | نماز میں قرات
جواب:
اصل میں نہ یہ "ذاد" ہے اور نہ ہی "داد"۔ بلکہ اس کے درمیان ادا کرنا چاہے۔ "ض"
کا صحیح مخرج معلوم کرنے کے لیے قاری سید صداقت علی یا کسی معروف قاری کی سی ڈی لے
کر سنیں یا پھر کسی قریبی عالم دین سے رجوع کریں تاکہ وہ آپ کی مشق کروائیں۔
سننے کے لیے یہاں کلک کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان
Print Date : 24 November, 2024 09:18:03 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/832/