Fatwa Online

کیا کسی قسم کے وظائف کے لئے اجازت ضروری ہے؟

سوال نمبر:760

کیا کسی قسم کے وظائف کے لئے اجازت ضروری ہے؟ اور کیا اسما الحسنیٰ بغیر اجازت پڑھ سکتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد افضل

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 12 مارچ 2011ء

موضوع:عبادات

جواب:
ہر قسم کے وظائف میں کسی متقی اور باعمل شیخ کی اجازت لینا باعث برکت ہے اور ان کے ارشاد کے مطابق پڑھنے میں برکت ہوگی۔ البتہ اجازت لینا فرض یا واجب نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان

Print Date : 24 November, 2024 03:13:21 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/760/