Fatwa Online

کیا جمعہ کے دن کو عید کا دن کہا جاسکتا ہے؟

سوال نمبر:754

کیا جمعہ کے دن کو عید کا دن کہا جاسکتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں واضح فرما دیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: شکیل احمد

  • مقام: سعودی عرب
  • تاریخ اشاعت: 30 نومبر -0001ء

موضوع:نماز عیدین  |  نماز جمعہ

جواب:

جی ہاں! جمعہ کے دن کو عید کا دن کہا جا سکتا ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے :‌

يَوْمُ الْجُمْعَة يَوْمُ الْعِيْد.

ترمذی، جلد : 5، ص : 250، رقم الحديث : 3043

جمعہ کا دن، عید کا دن ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 24 November, 2024 07:06:19 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/754/