کیا ٹی وی اور فوٹو گرافی اسلام میں جائز ہے؟
سوال نمبر:746
کیا ٹی وی اور فوٹو گرافی اسلام میں جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: سمیر اسمعیل
- مقام: ممبئی، انڈیا
- تاریخ اشاعت: 12 مارچ 2011ء
موضوع:جدید فقہی مسائل
جواب:
اگر تصاویر اور ٹی وی پروگرام عریانی اور فحاشی پر مبنی نہ ہوں تو جائز ہے۔
مثلاً درس قرآن، نعت اور شرعی قوالی سننا اور دیکھنا وغیرہ جائز ہے۔
اس کے علاوہ وہ تصاویر اور ٹی وی پروگرام جو عریانی، فحاشی اور بُرائی پر مبنی
ہوں، دیکھنا اور سننا ناجائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان
Print Date : 04 December, 2024 01:23:52 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/746/