جو شخص روزہ نہ رکھے کیا اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے؟
سوال نمبر:687
جو شخص روزہ نہ رکھے کیا اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 15 فروری 2011ء
موضوع:صدقہ فطر
جواب:
صدقہ فطر واجب ہونے کے لئے روزہ رکھنا شرط نہیں۔ اگر کسی عذر مثل :
سفر، مرض، بڑھاپے کی وجہ سے یا معاذ اﷲ بلا عذر بھی روزہ نہ رکھا تب بھی صدقہ فطر واجب
ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 22 November, 2024 01:19:16 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/687/