کیا عید کی نماز کے لئے جماعت شرط ہے؟
سوال نمبر:682
کیا عید کی نماز کے لئے جماعت شرط ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 15 فروری 2011ء
موضوع:نماز عیدین
جواب:
جی ہاں! عید کی نماز کے لئے جماعت شرط ہے۔ نمازِ عید کی جماعت ایک
شخص کے شریک ہونے سے بھی ہو جاتی ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 04 April, 2025 12:40:27 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/682/