عورت کہاں اعتکاف بیٹھے؟
سوال نمبر:666
عورت کہاں اعتکاف بیٹھے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء
موضوع:اعتکاف
جواب:
عورت کے لئے بہتر یہی ہے کہ اپنے گھر میں جو جگہ نماز کے لئے مخصوص ہو اسی میں
اعتکاف بیٹھے۔ اس جگہ کو ’’مسجد البیت‘‘ کہا جاتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 04 December, 2024 01:58:55 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/666/