کیا حالتِ اعتکاف میں غسل کرنا جائز ہے؟
سوال نمبر:661
کیا حالتِ اعتکاف میں غسل کرنا جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء
موضوع:اعتکاف
جواب:
دورانِ اعتکاف اعتکاف گاہ کے اندر یا قریب تر مقام پر غسل کر سکتے ہیں۔ خواہ
واجب ہو خواہ غیر واجب۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 21 November, 2024 09:51:29 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/661/