Fatwa Online

کیا معتکف بحالتِ مجبوری ایک مسجد سے دوسری مسجد میں منتقل ہو کر اعتکاف پورا کر سکتا ہے؟

سوال نمبر:658

کیا معتکف بحالتِ مجبوری ایک مسجد سے دوسری مسجد میں منتقل ہو کر اعتکاف پورا کر سکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 14 فروری 2011ء

موضوع:عبادات

جواب:

:  جی ہاں! معتکف بحالتِ مجبوری ایک مسجد سے دوسری میں منتقل ہو سکتا ہے۔ مثلاً جس مسجد میں اعتکاف شروع کیا ہو وہاں جان و مال کا خطرہ لاحق ہو جائے یا مسجد منہدم جائے تو ایسی صورت میں اس مسجد سے نکل کر فوراً کسی نزدیکی مسجد میں اعتکاف کی نیت سے چلے جانا چاہئے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 24 April, 2024 09:06:21 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/658/