جواب:
: اعتکاف کو توڑنے والے امور درج ذیل ہیں :
1۔ بلا عذر مسجد سے باہر نکلنا
2۔ حالتِ اعتکاف میں مباشرت کرنا
3۔ عورت اعتکاف میں ہو تو حیض و نفاس کا جاری ہو جانا
4۔ کسی عذر کے باعث اعتکاف گاہ سے باہر نکل کر ضرورت سے زیادہ ٹھہرنا۔
ان سب صورتوں میں اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔