کیا روزے کی حالت میں مسواک یا ٹوتھ پیسٹ سے دانت صاف کرنا جائز ہے؟
سوال نمبر:626
کیا روزے کی حالت میں مسواک یا ٹوتھ پیسٹ سے دانت صاف کرنا جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء
موضوع:روزہ
جواب:
جی ہاں! روزے کی حالت میں مسواک یا ٹوتھ پیسٹ سے دانت صاف کرنا جائز ہے بشرطیکہ
ٹوتھ پیسٹ کے اجزاء حلق سے نیچے نہ جائیں البتہ مسواک سے دانت صاف کرنا سنت ہے۔
مسواک کے سوکھے یا تر ہونے یا خشک ہونے میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 24 November, 2024 05:23:29 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/626/