کیا روزہ کی حالت میں لپ اسٹک یا پٹرولیم جیلی (ویزلین) لگانا جائز ہے؟
سوال نمبر:623
کیا روزہ کی حالت میں لپ اسٹک یا پٹرولیم جیلی (ویزلین) لگانا جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء
موضوع:روزہ | جدید فقہی مسائل | عبادات
جواب:
: جی ہاں، روزہ کی حالت میں لپ اسٹک یا پٹرولیم جیلی (ویزلین) لگانا
جائز ہے بشرطیکہ ان کا ذائقہ حلق میں نہ جائے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 23 November, 2024 03:17:30 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/623/