اگر حیض طلوعِ فجر سے پہلے رک جائے تو کیا غسل کئے بغیر روزہ رکھنا جائز ہے؟
سوال نمبر:618
اگر حیض طلوعِ فجر سے پہلے رک جائے تو کیا غسل کئے بغیر روزہ رکھنا جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء
موضوع:روزہ
جواب:
اگر حیض طلوعِ فجر سے پہلے رک جائے جبکہ وقت اتنا باقی ہے کہ اس میں صرف سحری
کھائی جا سکتی ہے تو اس صورت میں غسل کئے بغیر وضو کر کے سحری کھانا پینا جائز ہے۔
سحری سے فراغت کے بعد غسل میں تاخیر نہیں کرنی چاہئے۔ علاوہ ازیں ایسی عورت پر
طلوعِ فجر سے پہلے روزہ رکھنے کی نیت واجب ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 21 November, 2024 11:03:02 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/618/