Fatwa Online

کیا اگر کوئی شخص صبح صادق کے بعد تک حالتِ جنابت میں رہے تو اس صورت میں اس کا روزہ ہوگا؟

سوال نمبر:615

کیا اگر کوئی شخص صبح صادق کے بعد تک حالتِ جنابت میں رہے تو اس صورت میں اس کا روزہ ہوگا؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء

موضوع:روزہ  |  عبادات

جواب:

:  جمہور ائمہ کے نزدیک اگر کوئی شخص حالتِ جنابت میں صبح صادق کے بعد تک رہے تو اس صورت میں اس کا روزہ صحیح ہوگا۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ دن نکلنے سے پہلے نہالے تا کہ فجر کی نماز پڑھ سکے، اگر اس وقت غسل نہ کیا تو گنہگار ہوگا اور روزے میں بھی کراہت ہوگی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 21 November, 2024 09:03:13 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/615/