بھول کر کھانے پینے کے بعد اگر روزہ توڑ دیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال نمبر:610
بھول کر کھانے پینے کے بعد اگر روزہ توڑ دیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء
موضوع:روزہ | عبادات
جواب:
: بھول کر کھانے پینے کے بعد یہ گمان کیا کہ روزہ ٹوٹ گیا اور قصداً
کھا پی لیا تو صرف قضا لازم ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 04 December, 2024 01:28:01 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/610/