روزے کا فدیہ کیا ہے؟
سوال نمبر:608
روزے کا فدیہ کیا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء
موضوع:روزہ | عبادات
جواب:
روزے کا فدیہ یہ ہے کہ ہر روزے کے بدلے ایک محتاج کو دو وقت کا کھانا کھلایا جائے یا دو کلوگرام گندم یا چار کلوگرام جو یا غلہ کی قیمت بھی دی جا سکتی ہے۔
فدیہ فی روزہ، صدقہ فطر کے برابر ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 21 November, 2024 08:23:42 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/608/