کیا کفارہ میں ساٹھ مسکینوں کا کھانا ایک ہی مسکین کو دیا جاسکتا ہے؟
سوال نمبر:602
کیا کفارہ کے طور پر ساٹھ مسکینوں کا کھانا ایک ہی مسکین کو دیا جا سکتا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء
موضوع:روزہ کی قضاء اور کفارہ
جواب:
کفارہ کے طور پر ساٹھ مساکین کا کھانا کسی ایک مسکین کو بھی دیا جا سکتا ہے۔ شرعاً لازمی نہیں ہے کہ ساٹھ مساکین کو کھانا ہی کھلایا جائے بلکہ اس کی قیمت کسی ایک یا چند مساکین کو بھی دے سکتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 21 November, 2024 06:57:20 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/602/