عمدًا نفلی روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
سوال نمبر:599
عمدًا نفلی روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء
موضوع:روزہ کی قضاء اور کفارہ | روزہ | عبادات
جواب:
رمضان المبارک کے علاوہ دیگر ایام کے روزوں میں‘ چاہے وہ منت کے ہوں یا قضا کے‘
عمداً روزہ توڑنے کی صورت میں صرف قضاء ہوگی، کفارہ نہیں۔
فتاویٰ عالمگیری، 1: 215، طبع رشیدیه
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 24 November, 2024 04:24:23 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/599/