مسجد کا نام جنۃ الاقصیٰ رکھنا کیسا ہے؟
سوال نمبر:5936
حضرت مفتیان کرامت! میرا سوال یہ ہے کہ کسی مسجد کا نام ”جنة الاقصی“ رکھنا یہ کیسا ہے
سوال پوچھنے والے کا نام: زکریا عبد اللہ
- مقام: بنگلہ دیش
- تاریخ اشاعت: 01 دسمبر 2021ء
موضوع:مسجد کے احکام و آداب
جواب:
مسجد کا نام ’’جنة الأقصىٰ‘‘ رکھنا جائز ہے۔ یہ
نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 23 November, 2024 05:35:45 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/5936/