Fatwa Online

محمد براق نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:5814

کیا کوئی اپنے فرزند کا نام "محمد براق" رکھ سکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد بلال

  • مقام: سعودی عرب
  • تاریخ اشاعت: 16 اکتوبر 2020ء

موضوع:اسلامی نام

جواب:

محمد براق نام رکھنے میں کوئی شرعی قباحت تو نہیں ہے تاہم یہ غیر مانوس نام ہے۔ اس لیے محمد کے ساتھ کوئی اور نام ملا لیں تو بہتر ہے۔ نام رکھنے کے شرعی آداب کے حوالے سے مزید وضاحت کے لیے ملاحظہ کیجیے: جبریل نام رکھنا کیسا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 24 November, 2024 07:19:42 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/5814/