روزہ کی کتنی اقسام ہیں؟
سوال نمبر:562
روزہ کی کتنی اقسام ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 11 فروری 2011ء
موضوع:روزہ
جواب:
: روزہ کی آٹھ اقسام ہیں جو درج ذیل ہیں :
1۔ فرض معین
2۔ فرض غیر معین
3۔ واجب معین
4۔ واجب غیرمعین
5۔ سنت
6۔ نفل
7۔ مکروہ
8۔ حرام
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 23 November, 2024 03:22:57 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/562/