کیا عمرہ کرنے کے بعد معتمر خود حلق یا قصر کرسکتا ہے؟
سوال نمبر:5441
السلام علیکم! کیا عمرہ کرنے کے بعد معتمر خود حلق یا قصر کرسکتا ہے؟ رہنمائی فرمائی جائے۔
سوال پوچھنے والے کا نام: شرافت علی
- مقام: کمالیہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
- تاریخ اشاعت: 30 نومبر -0001ء
موضوع:حلق اور قصر | عمرہ کے احکام و مسائل
جواب:
اگر محرم (احرام والا) حلق یا قصر کرنا جانتا ہے تو حلال ہونے کے لیے خود اپنے
سر کا حلق یا قصر کرسکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 23 November, 2024 05:35:15 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/5441/