احکام استحاضہ کیا ہیں؟
سوال نمبر:529
احکام استحاضہ کیا ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 28 جنوری 2011ء
موضوع:عبادات
جواب:
استحاضہ میں بھی عورت نماز پڑھے گی لیکن ہر نماز کے لیے نیا وضو کرے گی اور یاد رہے کہ ہر نماز کا وقت داخل ہونے پر ہی وضو کرے
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 04 December, 2024 01:49:14 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/529/