Fatwa Online

اگر دعائے استخارہ عربی میں یاد نہ ہو تو کیا اُردو میں دعا کرنا جائز ہے؟

سوال نمبر:522

اگر دعائے استخارہ عربی میں یاد نہ ہو تو کیا اُردو میں دعا کرنا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

موضوع:استخارہ

جواب:
بہتر یہ ہے کہ دعا عربی میں مانگی جائے لیکن اگر کسی کو عربی میں یاد نہیں تو پھر وہ اپنی زبان میں دعا مانگ سکتا ہے چاہے تو لکھی ہوئی دعا دیکھ کر بھی پڑھ سکتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 21 November, 2024 11:06:25 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/522/