کیا عقاب الدین نام رکھنا درست ہے؟
سوال نمبر:5057
السلام علیکم! کیا عقاب الدین نام رکھنا جائز ہے؟ معنی کے اعتبار سے صحیح ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: زرین قادری
- مقام: بینگلورو، ہندوستان
- تاریخ اشاعت: 06 اکتوبر 2018ء
موضوع:اسلامی نام
جواب:
عقاب الدین معنیٰ کے اعتبار سے درست ہے، یہ نام رکھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:محمد شبیر قادری
Print Date : 23 November, 2024 04:45:48 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/5057/