مسافر اگر اپنے رشتہ دار (بھائی، چچا، ماموں) کے گھر جائے تو قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟
سوال نمبر:503
مسافر اگر اپنے رشتہ دار (بھائی، چچا، ماموں) کے گھر جائے تو قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء
موضوع:مسافر کی نماز | نماز | عبادات
جواب:
اگر مسافر کی آبائی جگہ پر رشتہ دار مقیم ہیں تو پوری نماز پڑھے ورنہ قصر
نماز ادا کرے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 21 November, 2024 10:14:02 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/503/