کیا فجر، مغرب اور وتر میں قصر ہوتی ہے؟
سوال نمبر:500
کیا فجر، مغرب اور وتر میں قصر ہوتی ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء
موضوع:مسافر کی نماز | نماز | عبادات
جواب:
فجر، مغرب اور وتر میں قصر نہیں بلکہ پوری پڑھی جائیں، صرف ظہر، عصر اور عشاء
کے فرضوں میں قصر ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 04 December, 2024 01:41:42 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/500/