جس مسجد میں اذان نہ کہی جائے وہاں باجماعت نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال نمبر:491
جس مسجد میں اذان نہ کہی جائے وہاں باجماعت نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء
موضوع:اذان | نمازِ باجماعت کے احکام و مسائل | نماز | عبادات
جواب:
جس مسجد میں اذان اور اقامت نہ پڑھی جائے وہاں جماعت سے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 04 December, 2024 01:40:05 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/491/